ایش ٹرے

،تمہارا ھجرلکھتے لکھتے
،اب میرا قلم ہانپ سا جاتا ہے 
اور میری سانس اکھڑنے لگتی ہے۔
،تمہیں خبر ہے
،کل رات ایش ٹرے سے اٹھتی ہوئی راکھ میں
،سگریٹ نہیں
بلکہ میری انگلیاں دفن تھیں۔

Image

ٹھکرایا ھوا شخص

ترک کردہ انسانی تعلق اوراستعمال شدہ لباس میں کوئی خاص فرق نہیں۔ ھاں، مگر آپ کی بوسیدہ ترین اترن بھی کسی مفلس کا تن ڈھانپ سکتی ھے، جب کہ ٹھکرایا ھوا شخص،اکثر کسی اور کے قابل نہیں رھتا۔

ٹھکرایا ھوا شخص